سابق گورنر پنجاب کا جناح ہاوس حملہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ,,وکیل عمر سرفراز چیمہ

0
197
سابق گورنر پنجاب کا جناح ہاوس حملہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ,,وکیل عمر سرفراز چیمہ

انسداد دہشت گردی عدالت

نو مئی کو زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے ٫ تھانہ شادمان کو نزر ارشد کرنے اور راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی تین مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت

تھانہ شادمان نزر آتش کیس اور زمان پارک کے سامنے گاڑیاں کے مقدمات میں ضمانت پر سماعت 24 مئی تک ملتوی

راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے دو مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 22 مئی تک ملتوی

عدالت نے پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا

انسداد دھشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید سماعت کریں گئے

عمر سرفراز چیمہ نے نو مئی کو زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

عمر سرفراز چیمہ نے تھانہ شادمان کو نزر اتش کرنے،راحت بیکری چوک اور زمان پارک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے

عمر سرفراز چیمہ کا نو مئی جلاؤ گھیراؤ سے کوئی تعلق نہیں ہے ضمانت ہر رہائی دی جایے استدعا وکیل

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں

زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کیخلاف ریس کورس میں مقدمہ نمبر 852/23 درج ہے

راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کا تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ نمبر 103/23 درج ہے

تھانہ شادمان کو نزر آتش کرنے کا مقدمہ نمبر 768/24 تھانہ شادمان میں درج ہے

Leave a reply