سابق چیف سلیکٹر قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

0
223
سابق چیف سلیکٹر قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

ہاٹ لائن نیوز: سابق چیف سلیکٹرمحمد وسیم کو قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل ویمنز ایشیا کپ کیلیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرز عبدالرحمن اورجنید خان کواسپن بولنگ کوچ اور اسسٹنٹ کوچ مقررکر دیاگیاہے۔

Leave a reply