سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے نام کی ایک مرتبہ پھرگونج

0
159
سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے نام کی ایک مرتبہ پھرگونج

ہاٹ لائن نیوز : چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کے بارے میں گورنمنٹ اور اپوزیشن کے درمیان مشاورت کاآغازہوگیاہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نےچیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبروں کیلیے سابق ججزاوربیوروکریٹس کے ناموں پر غور کرنا شروع کیاہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومتی اتحادی سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےحامی ہیں۔ جبکہ پی ٹی آئی کیجانب سےاوریامقبول جان کےنام پرغورکیاگیاہے۔

Leave a reply