
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی بہن لاہور میں انتقال کر گئیں۔
پیپلز پارٹی کےسینئررہنما اور وزیراعلیٰ سندھ کےمعاون خصوصی وقار مہدی کاکہناہےکہ مرحومہ کی نمازجنازہ آج نماز عصرکےبعدڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 3 لاہور میں ادا کی جائیگی۔






