سابق وفاقی وزیر انتقال کر گئے

0
200
سابق وفاقی وزیر انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیر انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیر اور یوسف رضا گیلانی کے کزن سید تنویر الحسن گیلانی اسلام آباد میں آج انتقال کر گئے ہیں، سید تنویر الحسن گیلانی اسلام آباد کے ہسپتال میں کافی عرصے سے زیر علاج تھے۔

مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رکن تھے، مخدوم تنویر گیلانی کی میت کو آج اسلام آباد سے ملتان کے لیے روانہ کیا جائے گا۔

Leave a reply