سابق وفاقی وزیرکی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی

0
141

ہاٹ لائن نیوز : اے ٹی سے کورٹ لاہور نے سابق وزیراطلاعات اوررہنماپی ٹی آئی فوادچوہدری کی عبوری ضمانت میں 16اپریل تک توسیع کی ہے۔

فواد چوہدری 5 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے کیس میں انسداددہشت گردی عدالت میں حاضری کیلیے پیش ہوئے۔ عدالت نےفوادچوہدری کی ضمانت میں 16 اپریل تک کیلیےتوسیع کر دی۔

Leave a reply