سابق وزیرکو گرفتار کرنے کا حکم

0
234
سابق وزیرکو گرفتار کرنے کا حکم

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت نے اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت خارج کردی ۔

عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کی ، عدالت نے اسد عمر کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی ۔

اج لاہور کے انسداددہشت گردی عدالت میں اسد عمر کے خلاف 7 مقدمات کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی ، اسد عمر کے وکیل کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی ، عدالت نے گلبرگ مقدمہ کی ضمانت خارج کر دی عدالت نے حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کر دی ۔

Leave a reply