سابق خاتون اول کے بیٹے نے فائرنگ کر کے ملازم کو زخمی کر دیا

0
225
سابق خاتون اول کے بیٹے نے فائرنگ کر کے ملازم کو زخمی کر دیا

سابق خاتون اول کے بیٹے نے فائرنگ کر کے ملازم کو زخمی کر دیا

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسی مانیکا نے کام میں غفلت کرنے پر ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، ڈی۔ پی۔ او پاکپتن کے مطابق ملزم موسیٰ مانیکا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اس سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، انہوں نے بتایا کہ موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقال کر دیا گیا ہے اور اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Leave a reply