سابق بھارتی وزیراعظم ہمیشہ نیلی پگڑی ہی کیوں پہناکرتےتھے؟

0
189
سابق بھارتی وزیراعظم ہمیشہ نیلی پگڑی ہی کیوں پہناکرتےتھے؟

ہاٹ لائن نیوز : کیا آپ جانتے ہیں کہ منموہن سنگھ ہمیشہ نیلی پگڑی کیوں پہنتے تھے؟

برسوں تک اس رنگ کے انتخاب نے تجسس کو جنم دیا، لیکن ڈاکٹر منموہن سنگھ نے خود ایک تقریر میں اس راز سے پردہ اٹھایا۔

ڈاکٹر منموہن سنگھ نے انکشاف کیا کہ ہلکی نیلی پگڑی کیمبرج یونیورسٹی میں انکے اساتذہ کو خراج تحسین ہے۔

اس نے وضاحت کی کہ ہلکا نیلا رنگ میرے پسندیدہ رنگوں میں سے ایک ہے اور اکثر میرے سر پر دیکھا جاتا ہے، جو دراصل کیمبرج میں میرے دنوں کی گہری یادوں کو واپس لاتا ہے۔

انکے دوست انکو پیار سے ’’بلیو ٹربن‘‘ کہتے تھے۔

Leave a reply