
ہاٹ لائن نیوز : یوگنڈا کی اولمپکس ایتھلیٹ ریبیکا چیپٹگی کینیا کے ہسپتال میں دوران علاج انتقال کر گئیں۔ اسے اس کے سابق بوائے فرینڈ نے آگ لگا دی تھی جس کے بعد وہ گزشتہ ماہ سے ہسپتال میں داخل تھی۔
5 ستمبر کو 33 سالہ ربیکا نے پیرس اولمپکس میں یوگنڈا کی نمائندگی کی۔ ایتھلیٹ ریبیکا کو ان کے سابق بوائے فرینڈ نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک دیا، جس کے بعد اسے پڑوسیوں کی مدد سے کینیا کے اسپتال لے جایا گیا۔ واقعے میں ربیکا کا جسم بری طرح جھلس گیا اور اس کی حالت تشویشناک تھی ۔









