سابق انڈین وزیر خارجہ نے مودی کا بھانڈا پھوڑ دیا

0
161
سابق انڈین وزیر خارجہ نے مودی کا بھانڈا پھوڑ دیا

سابق انڈین وزیر خارجہ نے مودی کا بھانڈا پھوڑ دیا

سابق انڈین وزیر خارجہ یشونت سنہا نے نریندر مودی کی گھناؤنی چالیں بے نقاب کر دیں، ان کا کہنا تھا کہ پہلگام اور پلوامہ جیسے واقعات عین الیکشن کے موقع پر ہی کیوں پیش آتے ہیں؟ یہ ڈرامہ بہار کا الیکشن جیتنے کے لیے رچایا گیا۔

سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پلوامہ میں بھی انتخابات سے قبل دہشتگردی ہوئی تھی، تب بھی مودی نے اس کا بھرپور فائدہ اٹھایا اس کے بعد اڑی حملہ سرجیکل اسٹرائیک کا سبب بنا، جس کو انتخابی مہم کے دوران سیاسی طور پر استعمال کیا گیا تھا۔

Leave a reply