
احتساب عدالت لاہور
چینوٹ مائنز ریفرنس
سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت
سبطین خان سمیت دیگر ملزمان نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی
عدالت نے مزید کاروائی دس جولائی تک ملتوی کردی
سپریم کورٹ کے احکامات کے باعث ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر کاروائی نہ ہوسکی
سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف نیب لاہور نے ریفرنس دائر کررکھا ہے
مائنز اینڈ منرل 6 ارب روپے کان کن کا ٹھیکہ دینے کا الزام سبطین خان پر لگایا گیا ہے انکے خلاف انہیں کے دور حکومت میں یہ ریفرنس چلتا رہا ہے,نیب ترمیم کے بعد سے ابھی تک یہ ریفرنس زیر سماعت ہے۔۔جبکہ سابق سپیکر پنجاب اسمبلی نے اس ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر رکھی ہیں,,,









