سائبر کرائم نے فراڈ میں ملوث 690 افراد کو گرفتار کر لیا

0
209
سائبر کرائم نے فراڈ میں ملوث 690 افراد کو گرفتار کر لیا

سائبر کرائم نے فراڈ میں ملوث 690 افراد کو گرفتار کر لیا

نیشنل سائبر کرائم نے چار ماہ میں فراڈ میں ملوث ہونے والے 6 سو نوے افراد کو گرفتار کر لیا ہے، اپریل سے اب تک نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں 7 ہزار 2 سو سنتالیس شکایات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ترجمان این۔ سی۔ سی۔ آئی۔ اے کا کہنا ہے کہ 4 سو ستاون کیسز میں ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں جبکہ 22 مقدمات میں عدالتوں نے سزائیں سنائی ہیں، انٹرنیشنل کال سینٹرز کی آڑ میں سائبر کرائم میں ملوث لوگوں سے کروڑوں روپے برآمد کر لیے گئے ہیں۔

Leave a reply