زہران ہمدانی نیویارک کے پہلے مسلمان مئیر بنیں گے ؟

0
186
زہران ہمدانی نیویارک کے پہلے مسلمان مئیر بنیں گے ؟

زہران ہمدانی نیویارک کے پہلے مسلمان مئیر بنیں گے ؟

زہران ممدانی نے ڈیموکریٹک پرائمری کا راؤنڈ ون بھاری اکثریت سے جیت لیا ہے، اُنہوں نے نیویارک کے سابق گورنر اینڈریوکو پر غیر معمولی کامیابی حاصل کی، زہران ممدانی کو سوا چار لاکھ سے زائد ووٹ حاصل ہو چکے ہیں، ان کو دوسرے امیدوار پر برتری حاصل ہے، نیویارک کی پاکستانی کمیونٹی بھی ممدانی کو میئر بنوانے کے لئے متحرک ہو چکی ہے، رات نو بجے تک گیارہ لاکھ شہریوں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا، یہ تعداد 2021 کے الیکشنز کے مقابلے میں زیادہ ہے، ان کو نوجوان ووٹرز کی حمایت حاصل ہے، 33 برس کے ممدانی کچھ ماہ میں تیزی سے صف اول میں کھڑے ہو چکے ہیں، انہوں نے سٹی بس اور چائلڈ کیئر کومفت کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

Leave a reply