زلفی بخاری عمران خان کے بین الاقوامی امور کے مشیر مقرر

0
179

ہاٹ لائن نیوز : زلفی بخاری کو پی ٹی آئی کے بانی کا مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی کیجانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے زلفی بخاری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ زلفی بخاری کو پی ٹی آئی کے بانی کا مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a reply