زلزلے سے گبھرا کے لڑکی گھبرا کر دم توڑ گئی

زلزلے سے گبھرا کے لڑکی گھبرا کر دم توڑ گئی
ترکیہ میں 5.8 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے در ودیوار ہل گئے جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 70 افراد زخمی ہو گئے، جبکہ 14 سال کی لڑکی گھبراہٹ کے باعث حرکت قلب بند ہونے سے دم توڑ گئی، ترکی کے وزیر داخلہ علی نے ایکس پر کہا ہے کہ ایک چودہ سالہ لڑکی کو اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں پر اس کی موت ہو گئی، بتایا جا رہا ہے کہ لڑکی گھبراہٹ کا شکار ہوئی تھی۔








