
انسداد دہشت گردی عدالت ، زین قریشی میڈیا سے گفتگو
ہم جناح ہاؤس کے کیس میں عدالت پیش ہوا
فارم 47 حکومت نے رلیف بجٹ کی بات کر کے ظلم کیا
ممبران کی مراعات میں اضافہ کر دیا
غریب کی کمر توڑ دی ہے
نہ انہوں نے دودھ پیتا بچہ چھوڑا ، نہ کوئی فیلڈ ہر جگہ پر ٹیکس
زراعت کے اوپر ٹیکس لگا کر ظلم کر دیا گیا
ڈئ اے پی بھی مہنگی کر دی گئی
وزیراعظم نے کہا کہ مفاہمت کرنا چاہتا ہوں
مسلم لیگ ن کے قول اور فعل میں فرق ہے
پنجاب میں ہمارے اپوزیشن لیڈر کو نہ تقریر کرنے دی گئی
ہمارے اپوزیشن لیڈر سے گاڑی ،سٹاف اور سب کچھ واپس لے لیا
رانا ثنا اللہ کہہ رہا ہے بانی پی ٹی آئی کو پانچ سال اندر رکھنا ہے
ہم سزا معطلی کی درخواستوں کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورڑٹ چیلنج کریں گے









