زائرہ وسیم کے والد انتقال کرگئے

0
264
زائرہ وسیم کے والد انتقال کرگئے

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ اداکار عامر خان کی ‘دنگل’ کی ساتھی اداکارہ زائرہ وسیم کے والد انتقال کر گئے۔

بالی ووڈ کی سابق اداکارہ زائرہ وسیم ان دنوں اپنی ذاتی زندگی میں مشکل وقت سے گزر رہی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے والد زاہد وسیم کو کھو دیا۔

اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر اداکارہ نے اس خبر کی تصدیق کی اور اپنے فالوورز سے درخواست کی کہ وہ انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

اپنے انسٹاگرام سٹوری پر اپنے نوٹ میں لکھا کہ ‘میرے والد زاہد وسیم انتقال کر گئے ہیں۔

Leave a reply