ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کا صدراتی آرڈینس لاہور ہائیکورٹ چلینج

0
232
ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کا صدراتی آرڈینس لاہور ہائیکورٹ چلینج

لاہور ہائیکورٹ
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹربیونل مقرر کرنے سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہور میں چیلنج
درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی

درخواست میں وفاقی حکومت ، وزارت قانون سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے درخواست گزار
ٹربیونل مقرر کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آچکا ہے درخواست گزار

اس آرڈنینس کا اطلاق الیکشن 2024 پر نہیں ہو سکتا درخواست گزار
عدالت صدارتی آرڈیننس کو غیر قانونی غیر آئینی قرار دے استدعا
عدالت پٹیشن کے حتمی فیصلے تک صدارتی آرڈیننس کا اطلاق روک دے استدعا

Leave a reply