
لاہور ہائیکورٹ
ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو مزید مہلت دیتے ہوئے سماعت 17 جولائی تک ملتوی کر دی
جسٹس شاہد کریم نے سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی
لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کیا کہ الیکشن کمیشن ہائیکورٹ کے نامزد کردہ جج بطور ٹریبیونل تعینات کرنے کا پابند ہے، موقف
الیکشن آرڈیننس 2024 لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کمزور کرنے کے لیے لایا گیا ہے، موقف
ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل قائم کرنے والے الیکشن آرڈیننس 2024 کو غیر قانونی قرار دیا جائے، استدعا
آرڈیننس کے تحت پنجاب میں ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی کو غیر آئینی قرار دیا جائے، استدعا
درخواست کے حتمی فیصلے تک، ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل قائم کرنے سے روکا جائے، استدعا









