
لاہور ہائیکورٹ،
ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹربیونلز مقرر کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا
جسٹس شاہد کریم نےشہری آمنہ لیاقت کی درخواست پر سماعت کی
قائم مقام صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش پر الیکشن ترمیمی آرڈیننس جاری کیا، موقف
صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے،موقف
ٹربیونل مقرر کرنے کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آچکا ہے درخواست گزار
اس آرڈنینس کا اطلاق الیکشن 2024 پر نہیں ہو سکتا درخواست گزار
صدارتی آرڈیننس کو غیر آئینی قرار دیا جائے، استدعا









