رینجرزاہلکاروں پرشرپسندوں کےحملےکی سی سی ٹی وی فوٹیج

0
197
رینجرزاہلکاروں پرشرپسندوں کےحملےکی سی سی ٹی وی فوٹیج

ہاٹ لائن نیوز : رینجرز اہلکاروں پر شرپسندوں کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ نام نہاد احتجاج کی آڑ میں شرپسندوں نے رینجرز کو کچل دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کیمطابق افسوسناک واقعہ 26 نومبر کورات 2 بج کر 44 منٹ پر پیش آیا، جس میں 4رینجرز اہلکار شہید اور 5 شدید زخمی ہوئے۔

سیکیورٹی ذرائع کیمطابق یہ واقعہ بھی شرپسندوں کی ایک منظم اور سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت انجام دیا گیا جسے سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیجز کے ذریعے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے، واقعے میں ملوث ملزمان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائیگی اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائیگی۔

Leave a reply