رہنما پی ٹی آئی کی ضمانت خارج

0
362
رہنما پی ٹی آئی کی ضمانت خارج

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج کردی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے فیصلہ سنایا
عدالت نے اعجاز چوہدری کی ضمانت بعدازگرفتای مسترد کی
تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

رہنما پی ٹی آئی اعجاز چوہدری کی جانب سے تین مقدمات میں ضمانتیں دائر کر رکھی تھی سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نےفسادات کے لیے عوام کو اکسایا ملزم کے موبائل سے ڈیٹا ریکور کرنا ہے ملزمان کے خلاف شواہد موجود ہے عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج کر دی

Leave a reply