رہنما پی ٹی آئی دل میں درد کے باعث اسپتال منتقل

0
166
رہنما پی ٹی آئی دل میں درد کے باعث اسپتال منتقل

رہنما پی ٹی آئی دل میں درد کے باعث اسپتال منتقل

رہنما پی۔ ٹی۔ آئی شبلی فراز کو دل کے درد کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کو سینے میں درد ہوئی جس پر انہیں اسپتال لے جایا گیا، شبلی فراز کو رات گئے پی۔ آئی۔ سی پشاور میں ہنگامی طور پر منتقل کیا گیا، جس کے بعد ان کا ابتدائی علاج کیا گیا۔

ڈاکٹرز نے پی۔ ٹی۔ آئی رہنما کو آئندہ چوبیس گھنٹے نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹرز آج ان کے علاج سے متعلق مشورہ کریں گے، پی۔ ٹی۔ آئی رہنماؤں اسد عمر، عمر ایوب اور فیصل سلیم نے شبلی فراز کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

Leave a reply