
ہاٹ لائن نیوز : انٹر بینک میں پاکستانی کرنسی کےمقابلے میں امریکی ڈالرپھرمہنگا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کیمطا بق آج انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 9 پیسے کاضافہ ہوا جس کیمطابق ایک ڈالر 278 روپے 30 پیسے پربند ہوا ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکےبھاؤمیں 4 پیسےاضافہ ہواہے جسکے بعد ڈالر 279 روپےاور54 پیسے کا ہے۔








