رونالڈو کا ‘السلام و علیکم’ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

0
226
رونالڈو کا 'السلام و علیکم' سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز: فٹبال کی دنیا کے مقبول ترین کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو حال ہی میں سعودی عرب واپس پہنچے، جہاں انہوں نے اسلام اور امن کہہ کر سب کو خوش آمدید کہا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

رونالڈو کی واپسی کی ویڈیوز مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی ہیں جس میں وہ اپارٹمنٹ میں داخل ہونے سے قبل مکینوں کو سلام علیکم کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

Leave a reply