روضہ رسول ﷺ پر نماز کا وقت دس منٹ مقرر

0
434
روضہ رسول ﷺ پر نماز کا وقت دس منٹ مقرر

ہاٹ لائن نیوز : مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر نماز اور اجازت کے حوالے سے حرم شریف کی جنرل اتھارٹی کی نئی ہدایات سامنے آگئی ہیں۔

حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ روضہ رسول میں نماز کا وقت 10 منٹ مقرر کیا گیا ہے۔ جبکہ روضہ رسول ﷺ کیلیے اجازت نامہ سال میں ایک بار جاری کیا جائیگا۔

حرمین شریفین جنرل اتھارٹی نے مزید کہا ہے کہ جو عازمین فائدہ اٹھانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں وہ اجازت نامہ منسوخ کر دیں۔

Leave a reply