روس کے ڈرون حملے میں 9 افراد ہلاک

0
160
روس کے ڈرون حملے میں 9 افراد ہلاک

روس کے ڈرون حملے میں 9 افراد ہلاک

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی میزائل حملے میں نو افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ چھ بچوں سمیت 63 افراد شدید زخمی ہوئے، روس کی طرف سے یوکرین کے جنوب میں میزائل حملے کیے گئے، جس میں مزدوروں کو لے کر جانے والی بس کو نشانہ بنایا گیا،یوکرین کے صدر نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک جنگی جرم ہے جو شہریوں کے خلاف ہوا ہے۔

Leave a reply