روس کے ساتھ ایٹمی جنگ کے لیے تیار ہیں

0
107
روس کے ساتھ ایٹمی جنگ کے لیے تیار ہیں

روس کے ساتھ ایٹمی جنگ کے لیے تیار ہیں

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے روسی قیادت کی بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے 2 ایٹمی آبدوزیں تعینات کرنے کا حکم دیا ہے، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ روس کے ساتھ ایٹمی لڑائی کے لئے پوری طرح تیار ہیں، صدر ٹرمپ نے کہا کہ سابق روسی صدر میدیدوف کی “اشتعال انگیز اور احمقانہ دھمکیوں” کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ہے۔

اگر کوئی کاروائی ہو تو بروقت ردعمل دیا جائے، ٹرمپ نے واضح الفاظ میں کہا کہ الفاظ کی بھی اہمیت ہوتی ہے اور یہ غیر متوقع نتائج پیدا کرتے ہیں، انہوں نے یہ وضاحت نہیں کی کہ یہ آبدوزیں جوہری ہتھیاروں سے لیس ہیں یا نہیں، آبدوزوں کی ان کی تعیناتی کے مقامات کو بھی حفیہ رکھا گیا ہے، جو کہ امریکی پالیسی کا حصہ ہے۔

Leave a reply