روسی نائب وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے

0
205
روسی نائب وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز : روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےہیں، روسی نائب وزیراعظم اعلیٰ سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

سفارتی ذرائع کیمطابق روسی نائب وزیراعظم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، اعلیٰ سطح کا وفد بھی روسی نائب وزیراعظم کے ہمراہ ہے۔

Leave a reply