رواں سال کاپہلا سورج گرہن آج ؛ کیا پاکستان میں دیکھاجاسکےگا؟

ہاٹ لائن نیوز : رواں سال کاپہلاسورج گرہن آج ہوگا، محکمہ موسمیات کیمطابق سورج گرہن پاکستان وبھارت میں نہیں دیکھاجاسکےگا۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ سورج گرہن کا آغاز دوپہر1 بجکر 51 منٹ پرہوگا، جزوی سورج گرہن تین بجکرسنتالیس منٹ پراپنےپورےعروج پر ہوگا۔ تاہم شام 5 بجکر44 منٹ پرسورج گرہن ختم ہوجائیگا۔