روئےکیوں ؟ ماں نے 3 ماہ کا بچہ قتل کرڈالا

0
171
روئےکیوں ؟ ماں نے 3 ماہ کا بچہ قتل کرڈالا

سنگدل والدہ نے مسلسل رونے کیوجہ سے زیر زمین پانی کے ٹینک میں اپنے 3 ماہ کے بچے کو پھینک دیا۔

ہندوستانی میڈیا کے مطابق ، کرشمہ نے بیٹےکوجنم دیاتھا ,جس کے بعد اس خاتون نے دعوی کیا کہ اسکا 3 ماہ کا بچہ کھو گیاہے ، اس عورت کے شوہر نے بچے کی گمشدگی کی شکایت تھانےمیں درج کروائی۔

پولیس نے شوہر کی شکایت پرکاروائی کی اور گھر میں واقع زیر زمین پانی کے ٹینک سے بچےکی لاش ملی۔

پولیس نے بتایا کہ تفتیش کے دوران ، پتہ چلا کہ ماں نے شیر خوار کو پانی کے ٹینک میں پھینک دیا تھا،ماں کوگرفتارکرلیاگیاہے۔

Leave a reply