رمضان کےدوران گیس کن اوقات میں میسرہوگی؟

ہاٹ لائن نیوز : لاہورمیں ، رمضان کےدوران گیس کی فراہمی کاایک نیاشیڈول جاری کیاگیاہے۔
سوئی ناردرن گیس کمپنی نےسحری وافطارکےدوران پریشرکیساتھ گیس کی فراہمی کافیصلہ کرلیاہے۔
صبح کیلئے2:30 سےلیکر 8 بجے تک گیس ملیگی ، جبکہ افطارکےاوقات میں 2:30 بجےسےدس بجےتک گیس فراہم کیجائے گی۔
اسکےعلاوہ رمضان میں بلاتعطل گیس فراہمی کویقینی بنانیکےلئے کمپنی نے 100 ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔









