رمشا خان کے بولڈ لباس پرمداح برہم

0
148
رمشا خان کے بولڈ لباس پرمداح برہم

ہاٹ لائن نیوز : اداکارہ رمشا خان کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رمشا خان لندن میں شوٹنگ کر رہی ہیں جہاں ڈائریکٹر انہیں ہدایات دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین پہلے تو کنفیوز ہوئے، ویڈیو دیکھ کر انہیں لگا کہ یہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ہیں جو رمشا خان سے ملتی جلتی ہیں لیکن جب انہوں نے قریب سے دیکھا تو مداح حیران رہ گئے کہ یہ رمشا خان ہیں۔

اداکارہ کا یہ بولڈ انداز مداحوں کی توجہ کامرکزبن گیا ، مداح اس بولڈ انداز پر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔

Leave a reply