رشوت طلب کرنے پر سی آئی اے پولیس انسپکٹر گرفتار

0
194
رشوت طلب کرنے پر سی آئی اے پولیس انسپکٹر گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے کراچی کے علاقے صدر میں کارروائی کے دوران شہری کو بلیک میل کر کے رشوت طلب کرنے پر سی۔ آئی۔ اے پولیس انسپکٹر کو گرفتار کر لیا ہے،اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ انسپکٹر عابد علی 1 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

پولیس انسپکٹر عابد علی نے عدنان نامی شخص کے خاندان سے پہلے 30 لاکھ روپے وصول کیے اور اب مزید آٹھ لاکھ کا مطالبہ کر رہا تھا،اینٹی کرپشن حکام نے کہا کہ عدنان 25 مارچ کو دبئی سے کراچی پہنچا تھا اور اب یورپ جانا چاہتا تھا۔

Leave a reply