رجب بٹ پھر تنقید کی زد میں

0
190
رجب بٹ پھر تنقید کی زد میں

رجب بٹ پھر تنقید کی زد میں

متنازع یوٹیوبر رجب بٹ ایک مرتبہ پھر دولت کی نمائش پر تنقید کا نشانہ بنے ہیں، رجب بٹ کی بھانجی آیت زہرا کے عقیقے پر منعقدہ تقریب میں پیسوں کی برسات اور پیسوں کو پیروں تلے روندنے کے مناظر نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا، رجب بٹ، ان کی بیوی ایمان اور دیگر فیملی ممبرز بچی پر پیسے برسا رہے ہیں، سب سے زیادہ قابل اعتراض چیز زمین پر بکھرے ہوئے نوٹوں کو پیروں تلے روندنا تھا، عوام کی بڑی تعداد نے اس تقریب کو پیسوں کی توہین اور غریبوں کے منہ پر طمانچہ قرار دیا ہے۔

Leave a reply