
لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل
رانا افضل 181 پی پی قصور کے امیدوار کی کامیابی کے خلاف درخواست
عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کے لیے وقت دے دیا
جسٹس سلطان تنویر احمد نے بطور ٹربیونل سماعت کی
اپنے اثاثے ظاہر نہیں کیے،موقف
تین اثاثے ظاہر کیے ہیں،موقف
کاغذات پر اعتراض عائد کیا تھا جس کے خلاف اپیل کی اس کا حکم پیش کر دیتا ہوں،موقف
کوٹ رائے ابوبکر کے اثاثے ظاہر نہیں کیے،موقف
ظاہر نہ کرنے سے اس کو کیا فائدہ ہوا،عدالت
آپ ایک شخص کو جو جیت کر آیا آپ اس کو نااہل کروانا چاہتے ہیں،عدالت
امیدوار نے جھوٹ بولا فائدہ ہونا دوسرے نمبر پر آتا ہے،وکیل درخواست گزار
ٹربیونل کامیابی کا نوٹیفکیشن کلعدم قرار دے،استدعا









