راحت فتح علی خان اور سنجے دت کے درمیان گرمجوش ملاقات

0
225
راحت فتح علی خان اور سنجے دت کے درمیان گرمجوش ملاقات

ہاٹ لائن نیوز : راحت فتح علی خان کی سنجے دت سے ملاقات کی ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ اسے گلوکار نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا۔

یہ ویڈیو دبئی میں راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کے بیک اسٹیج کی ہے جس میں سنجے دت بھی موجود تھے۔ اس ویڈیو میں دونوں شخصیات کو ایک دوسرے سے خوشگوار انداز میں گپ شپ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دونوں مشہور شخصیات نے دوبارہ ملنے کا منصوبہ بھی بنایاہے ۔ وڈیو پر مداحوں کیجانب سےخوشگوار کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے ۔

Leave a reply