ذوالفقار بھٹو کا اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

0
301
ذوالفقار بھٹو کا اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

ذوالفقار بھٹو کا اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ہے، حقوقِ خلق پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے جیے بھٹو کا نعرہ کرپشن کے فروغ کے لیے لگایا، کسانوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے کا ارادہ ہے، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی، ق لیگ اور دیگر جماعتیں کدھر ہیں ؟ جو کسانوں کی بات کرتی رہتی تھیں، پنجاب کے محنت کش کسان معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں فارمنگ منصوبہ کسانوں کی زمینوں پر قبضہ کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ میں بہت جلد ایک سیاسی جماعت بناوں گا، مکان، روٹی اور کپڑا کے بعد گیس، بجلی اور پانی کی بھی عوام کو ضرورت ہے۔

Leave a reply