دی باس ‘سوزوکی مہران’ کیاواپس آرہی ہے؟

0
205
دی باس 'سوزوکی مہران' کیاواپس آرہی ہے؟

گذشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنی ویڈیوز وائرل ہوگئیں ، جس میں ایک چھوٹی سی گاڑی دکھائی گئی جس میں “مہران 2025” کا برانڈ دکھایا گیا تھا۔ ان ویڈیوز نے ناظرین کو یہ تاثر دیا کہ مہران واپس مارکیٹ میں آرہا ہے۔

تاہم ، پاک سوزوکی میاں چنوں موٹرز نے یہ کہاہےکہ کمپنی نہ تو مہران کا نیا ماڈل تیار کررہی ہے ، اور نہ ہی اسکا دوبارہ کام کرنے کا ارادہ ہے۔

کمپنی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان ویڈیوزاور خبروں کومکمل طور پر نظرانداز کریں جو مہران کی واپسی کے بارے میں دعوے کر رہے ہیں۔

Leave a reply