
ہاٹ لائن نیوز : ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیاہے۔
ذرائع کیمطابق دہشت گردوں نے سول ایڈمن کالونی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا جس میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔









