دھوپ سےبچنےکی ہدایات جاری

ہاٹ لائن نیوز : محکمہ موسمیات سعودی عرب نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ میں شدید گرمی کی لہر ہوگی۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’مکہ مکرمہ سمیت گردونواح میں درجہ حرارت 47 اور 48 سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گی‘۔
محکمے نے عازمین حج اور زائرین کو کھلے مقامات سے دور رہنے اور دھوپ سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔









