دھندکےباعث مسافر بس نیشنل ہائی وے پر الٹ گئی

0
169
دھندکےباعث مسافر بس نیشنل ہائی وے پر الٹ گئی

ہاٹ لائن نیوز : اوباڑوکموں شہید قومی شاہراہ پر دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی۔

مسافر بس رحیم یار خان سے سکھر جا رہی تھی۔ حادثے میں خوشقسمتی سے تمام مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے۔

پولیس نے بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ تمام مسافروں کو متبادل ٹرانسپورٹ کے ذریعے انکی منزل کیطرف روانہ کردیا گیا۔

Leave a reply