دھماکےمیں شہید ہونےوالوں کی نماز جنازہ اداکردی گئی

0
199
دھماکےمیں شہید ہونےوالوں کی نماز جنازہ اداکردی گئی

ہاٹ لائن نیوز : لکی مروت میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور، حاضر سروس افسران، جوانوں سمیت عوام نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ کے بعد شہداء کی میتیں انکے آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئیں۔

Leave a reply