
ہاٹ لائن نیوز : ڈنیڈن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کوجیتنےکیلئے 136 رنز کا ہدف دیا۔
پاکستان نے 15 اوورز میں 9 وکٹ پر 135 رنز بنائے۔ پاکستانی بلے بازوں نے ایک بار پھرغیرذمہ داری دکھائی۔
ڈینیڈن میں بارش کیوجہ سے میچ میں بھی تاخیر ہوئی۔ بارش کیوجہ سے ، میچ فی اننگز 15 اوورز تک محدود ہے۔
دوسرے میچ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلی کی گئی ، حارث راؤف نے ابراراحمدکی جگہ لےلی۔









