دنیا کا معمر ترین میراتھان رنر چل بسا

0
143
دنیا کا معمر ترین میراتھان رنر چل بسا

دنیا کا معمر ترین میراتھان رنر چل بسا

دنیا کے معمر ترین میراتھان رنر فوجا سنگھ 1 سو چودہ برس کی عمر میں انتقال کر گئے، فوجا سنگھ جالندھر کے قریب ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے، فوجا سنگھ 100 برس کی عمر میں میراتھان مکمل کرنے والے دنیا کے اکیلے رنر ہیں، انہوں نے ٹورنٹو واٹر فرنٹ میراتھون آٹھ گھنٹے گیارہ منٹ میں مکمل کی تھی۔

فوجا سنگھ نے 1 سو ایک سال کی عمر میں لندن میراتھون سات گھنٹے انچاس منٹ میں مکمل کی تھی، وہ رننگ میں نوے برس کی کیٹیگری میں کئی ریکارڈز کے مالک تھے، فوجا سنگھ 1 اپریل 1911ء کو پیدا ہوئے تھے، انہوں نے رننگ کا آغاز 89 سال کی عمر میں لندن سے کیا تھا۔

Leave a reply