دنیا بھر کے سرمایہ کار گھبرا گئے

0
217
دنیا بھر کے سرمایہ کار گھبرا گئے

ہاٹ لائن نیوز: امریکا میں کساد بازاری کے خدشے کے باعث سرمایہ کاروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایشیائی، یورپی اور امریکی سٹاک مارکیٹیں گر گئیں۔ جاپان کا نکی انڈیکس 4800 پوائنٹس گر گیا۔

ہندوستان کا بی ایس ای سینسیکس انڈیکس 2300 پوائنٹس گر گیا۔ تائیوان کی سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

جنوبی کوریا کی اسٹاک مارکیٹ میں 8 فی صد، ترکی کی اسٹاک مارکیٹ میں 6 فی صد اور فرانسیسی اسٹاک مارکیٹ میں 3.5 فی صد کی کمی ہوئی۔ چین، ہانگ کانگ،ملائیشیا، آسٹریلیا، انڈونیشیا اور جرمنی کی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی دیکھی گئی۔

Leave a reply