
یہ فلم دنیا کی سب سے قدیم ترین فلم ہے اور جسے ہم پہلی ہوم مووی کہتے ہیں وہ “راؤنڈی گارڈن سین” ہے۔
یہ 1888 میں بنائی گئی تھی ، جسکی ہدایت کاری فرانسیسی موجد لوئس لی پرنس نےکی تھی۔ اس فلم میں ہدایتکار کے اہلخانہ کوایک باغ میں کھیلتےہوئےدکھایا گیا ہے اور یہ تقریبا2سیکنڈپر مبنی ہے۔
فلم میں بتایاگیاہے کہ کسطرح ایڈولف لی پرنس ، سارہ وہٹلی ، جوزف وہٹلی اور ہیریئٹ ہارٹلی صحن میں دوڑاورہنس رہےہیں۔









