دنیاکاوہ مقام جہاں کتااوربکرا بھی صدر رہ چکےہیں

0
144
دنیاکاوہ مقام جہاں کتااوربکرا بھی صدر رہ چکےہیں

ہاٹ لائن نیوز : جمہوریہ واہنگہ ، نیوزی لینڈ کے علاقے میں ، کتا اور بکرا بھی انتخابات جیت کرصدر رہ چکے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق ، جمہوریہ وانگہ کے اپنے پاسپورٹ اور سرحدیں ہیں جہاں کی رسم و رواج منفرد ہیں۔

رپورٹ کیمطابق ، انٹرنیٹ اور موبائل فون کا کوئی استعمال نہیں ہے ، تقریبا 150کسان گھرانے قدرتی ماحول میں رہنےکو ترجیح دیتےہیں۔

علامتی جمہوریہ کی بنیاد 1989ءمیں رکھی گئی تھی جب بیوروکریسی نے اس علاقے کو دوسرے تحصیل میں شامل کرناچاہاتھا جبکہ ، لوگ ایسا نہیں کرناچاہ رہےتھے ، لہذااس علاقے کواحتجاجاجمہوریہ قراردیدیاگیا۔

آج ، پوری دنیا کے سیاح اس جمہوریہ کودیکھنے کہلئےآتے ہیں اورمحض 5ڈالر مالیت کےپاسپورٹ خریدکر قدرتی ماحول سےخوب لطف اندوزہوتےہیں۔

Leave a reply