درزی کی دکان میں آتش زدگی، تمام سوٹ جل کرخاکستر

0
238
درزی کی دکان میں آتش زدگی، تمام سوٹ جل کرخاکستر

پنجاب کے صادق آباد میں درزی کی دکان پر آگ سے لااکھوں مالیت کےسوٹ جل گئے۔ آگ دیکھ کر ، دکان کا مالک دھاڑےمارکرروتارہا ،معلومات موصول ہونے پر ، ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور آگ بجھادی۔

صادق آباد کے سجاول روڈ پر واقع لکڑمندی چوک کے قریب درزی کی دکان پر آگ بھڑک اٹھی۔جلدہی آگ نے پوری دکان کوگھیر لیا۔

Leave a reply